Sunday, August 26, 2012

ہم آخرت کے راہی


بسم اللہ الرحمن الرحیم
احسن عزیز شہید(صادق بھائی)رحمہ اللہ کی ایک نظم ، خود اُ ن کی اپنی آواز میں 
 
 
دنیا سے جی چُرا کر، عقبٰی سے دل لگا کر
اپنوں سے دور جاکر، خونِ جگر جلا کر
ہم دے چلے جہاں میں ،توحید کی گواہی
ہم آخرت کے راہی

طارق کی پیروی میں، پس قدمیاں بھلا کر
کودے تھے ساحلوں پر، ہم کشتیاں جلا کر
بےنور گھاٹیوں کی ہم سے چھَٹی سیاہی
ہم آخر ت کے راہی

رب سے کیا تھا وعدہ، جنت کا تھا ارادہ
مرنے کی جستجو تھی، جینے سے بھی زیادہ
تثلیث کی صفوں میں ہم سے مچی تباہی
ہم آخرت کے راہی

حاصل جمہوریت کا ، انسان کی ترقی
ارواح کا تنزل، ابدان کی ترقی
ہم چاہ تو سکتے تھے، لیکن ہم نے نہ چاہی
ہم آخرت کے راہی

اک شہرِ بے امان میں مسکن رہا ہمارا
بے خانماں سہی پر، ہم ناں تھے بے سہارا
ہوتے نہیں ہیں تنہا اللہ کے سپاہی
ہم آخرت کے راہی

پہلے بھی اُٹھے طوفاں ان یورپی ندیوں سے
جنگِ صلیب جاری ہے آج بھی صدیوں سے
افغان سے بھی لیکن جُھوٹی  نہ کج کلاہی
ہم آخرت کے راہی

عشرت سے کیسے گزرے، جب دیں پہ آنچ آئے
یہ سر ہوں دوش پر ہوں، یہ جان کیو ں نہ جائے
حق جانچتا ہے کس نے وفا نبھائی
ہم آخرت کے راہی

ہم رحمتِ جہاںﷺ  کے پیروہوں، نرم خو ہوں
نفرت کے دشت وبن میں اُلفت کی جستجو میں
ہم، اُمتِ نبیﷺ پر ہوں رحمتِ الہٰی
ہم آخرت کے راہی

جس جا کہے شریعت ہم سر بکف وہاں ہوں
حق روک دے  جو لیکن رک جائیں ہم جہاں ہوں
ہم کو نہ ہو گوارا، اسلام کی تباہی
ہم آخرت کے راہی


کوئی فرداحسن عزیز شہید ( صادق بھائی) کے حوالے سے تحریر، نظم، تحریری پوسٹر پیش کرنا چاہے تو ملحمہ بلاگ کے صفحات حاضر ہیں، بلاگ پر دیے گئے ای میل پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

2 comments:

  1. شہید احسن عزیز رحمہ اللہ کی یاد میں میری ایک ٹوٹی پھوٹی کوشش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    تھی ظلمتیں ہر سو، باطل کا دور دورہ
    آہ و فغاں کا منظر، خاموشیوں کا پہرہ
    تمہاری کوششوں سے ہی ملی ہمیں رہائی
    اے آخرت کے راہی ! اے آخرت کے راہی

    امت کا شیرازہ ، تھا پارہ پارہ
    ہم ہی ہیں حق پر ، سب کا تھایہ نعرہ
    تمہاری صدا نے ہم کو یکجا ہےلے آئی
    اے آخرت کے راہی! اے آخرت کے راہی

    گھر اپنا تم نے چھوڑا، اپنوں سے منھ کو موڑا
    عیش و عشرت کو تج کرجنت کی اُور دوڑا
    روزِ حشر ہم سب دیں گے یہ گواہی
    اے آخرت کے راہی ! اے آخرت کے راہی

    ReplyDelete
  2. بہت عمدہ ۔اللہ انکے درجات بلند کرے

    ReplyDelete

اپنے تبصروں سے اس بلاگ کو بہتر بنا سکتے ہیں