تعارف

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ؛
ملحمہ بلاگ۔۔۔ ملحمہ ویب سائٹ کا ایک ذیلی منصوبہ ہے۔ جس کا مقصد اسلامی خطوں کی صورت حال پر اردو زبان میں تحریر اور تصویر کے ذریعے امت مسلمہ کو باخبر رکھنا ہے۔  ہمیں اپنی آراء سے نوازیں۔
 اس سلسلے میں آپ بھی اس منصوبے کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اس بلاگ پر آپ اپنی تحریر شائع کروا سکتے ہیں۔ آپ کی تجاویز ہمیں لیے باعثِ اعزاز ہوں گی۔
اپنی تجاویز اور مشورے ہمیں اس ای میل پر بھیجیں؛
editor.malhamah@yahoo.com

اپنی دعاوں میں ہمیں ہرگز نہ بھولیں۔
والسلام

0 comments:

Post a Comment

اپنے تبصروں سے اس بلاگ کو بہتر بنا سکتے ہیں

اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو سپورٹ موجود نہیں تو آپ ذیل میں بنے باکس میں اپنا تبصرہ تحریر کریں اور پھر اسے یہاں سے کاپی کرکے نیچے کمنٹ ( تبصرہ ) باکس میں پیسٹ کریں اور اس کے بعد شائع کردیں۔براہ مہربانی تبصرہ اردو میں ہی کرنے کی کوشش کریں۔